Saturday, January 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چلنے کا امکان

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات...

شہر قائد کی فضا آج شدید گرد آلود و مضر صحت

شہر قائد کی فضاء بے حد گرد آلود ہے جس کے باعث حدِ نگاہ 3 کلو میٹر تک رہ گئی ہے جبکہ ایئر کوالٹی...

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پریکٹس کے لئے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پریکٹس کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئیں ہیں، جنوبی افریقا کی ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں آج...

جامعہ کراچی میں ایوننگ پروگرام کا داخلہ ٹیسٹ کل ہوگا

انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق بیچلرز ایوننگ پروگرام میں شعبہ کمپیوٹر سائنس بی ایس ایس ای اور شعبہ...

ملک میں سرد ہوائیں نئے سال کااستقبال کریں گی

winterکراچی ماہرموسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ نئے سال کا آغاز پاکستان میں سردی کی لہر سے ہوگا۔، ہفتے کے اختتام پر سرد ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا۔ گلگت سےکراچی تک یخ بستہ ہوائیں تمام علاقوں کو لپیٹ میں لے لیں گی، لیکن سرد ہواؤں کا زیادہ زور بلوچستان میں رہے گا۔نجی چینل کے مطابق 2 روز بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر جائے گا۔ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی اور میدانی علاقوں میں سرد ہوائیں داخل ہوں گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat