Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

سردی کی لہر2روزتک جاری رہے گی،محکمہ موسمیات

Winter season karachi 07کراچی شہر میں جاری سردی کی لہر 2 روز تک جاری رہے گی جب کہ گزشتہ روز درجہ حرارت کئی ڈگری کمی سے 9.6ڈگری تک گرگیا۔نجی چینل کے مطابق سرد ہوائیں اس وقت شہر کے اوپر سے گزر رہی ہیں جس کی وجہ سے سردی کی شدت دوبارہ بڑھ گئی پیر کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9.6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب غیر معمولی طورپر 69فیصد ریکارڈ ہوا جس کی وجہ سے دھند کی کیفیت طاری ہوئی اور حد نگاہ 6کلومیٹر سے کم ہوکر 2کلومیٹر رہ گئی۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 48گھنٹوں تک جاری رہنے والے سرد موسم کے دوران رات سے صبح کے دوران درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے

Open chat