اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات مزید بڑھا دی گئیں، تمام نجی تعلیمی اداروں میں اب تعطیلات 7جنوری تک ہوں گی۔وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع کردی گئی ہے، جس کا وفاقی وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اعلامیے کے مطابق تمام نجی تعلیمی اداروں میں اب تعطیلات 7 جنوری تک ہوں گی، تعطیلات میں اضافہ شہرکے سرد موسم کے باعث کیا گی