Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ود ہولڈنگ ٹیکس ،تاجروں نے بینکوں سے پیسہ نکالنا شروع کردیا

ود ہولڈنگ ٹیکس ،تاجروں نے بینکوں سے پیسہ نکالنا شروع کردیا

government taxes00کراچی، ود ہولڈنگ ٹیکس لگنے کے بعد تاجروں نے بینکوں سے پیسہ نکالنا شروع کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق جولائی، اگست میں کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 121 ارب روپے کی کمی ہوئی۔
جولائی میں 33 ارب،اگست میں 88 ارب کی کمی ہوئی، حکومت نے گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے لیے 0اعشاریہ 6فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس نافذ کیا تھا۔ فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے تاجروں نے بینکوں کے ذریعے لین دین کم کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...