Saturday, October 24, 2020
Home کھیل لاس اینجلس: خواتین کے لیے مسجد کا قیام، 150 عورتوں نے نماز...

لاس اینجلس: خواتین کے لیے مسجد کا قیام، 150 عورتوں نے نماز جمعہ ادا کی

woman mosque los angeles1امریکی شہر لاس اینجلس میں خواتین کے لیے مخصوص ایک بڑی مسجد قائم کی گئی ہے جس کا گزشتہ دنوں باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ خواتین کے لیے مخصوص یہ اپنی نوعیت کی پہلی مسجد ہے۔ ویمنز ماسک آف امریکا میں گزشتہ جمعے کے مبارک دن پہلی بار نماز کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں لاس اینجلس سمیت دیگر ریاستوں سے آئی 150 مسلمان خواتین نے نماز جمعہ ادا کی۔ خواتین کی اس مسجد میں خاتون امام اور خطیبہ کا بھی تقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت، چائنا اور چلی میں بھی ایسی ہی مخصوص مساجد قائم ہیں، لیکن امریکا میں یہ خواتین کی اپنی نوعیت کی پہلی مسجد ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...