Friday, October 23, 2020
Home Trending ورلڈ بینک نے کراچی کو ناقابل رہائش شہر قرار دے دیا

ورلڈ بینک نے کراچی کو ناقابل رہائش شہر قرار دے دیا

world-bankکراچی، ورلڈ بینک نے کراچی کوناقابل رہائش شہر قرار دے دیا۔عالمی ادارے نے کراچی 10ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ذرائع ورلڈ بینک کے مطابق شہر میں گندگی، آلودگی اور پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی بھی بڑے مسائل قرار۔عالمی ادارے کے مطابق 50فیصد شہری کچی آبادیوں میں رہتے ہیں ان کو تعلیم اور صحت جیسے بنیادی سہولیات کی کمی کا بھی سامنا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...