Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں کاروبار عالمی مارکیٹ میں فی بیرل خام تیل مزید 3.50 ڈالر سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں فی بیرل خام تیل مزید 3.50 ڈالر سستا ہوگیا

Petrolphotofileعالمی مارکیٹ میں فی بیرل خام تیل مزید ساڑے تین ڈالر سستا ہوکر تین سال کی کم ترین سطح ستتر ڈالر تک گرگیا۔ سعودی عرب نے تیل کی مختلف مصنوعات پر پینتالیس سینٹس فی بیرل تک کمی کردی۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی سے پوری دنیا میں عوام کو ریلیف مل رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کی وجہ سے امریکہ میں چار سال بعد ریگولر گیسولین کی قیمت فی گیلن تین ڈالر سے بھی نیچے آگئی ہے۔ خام تیل کی پیداوار میں اضافے کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ دیکھا جارہا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے بھی مختلف اقسام کی پیٹرولیم منصوعات میں پینتالیس سینٹس فی بیرل تک کمی کردی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی اہم وجہ تیل نکالنے والی امریکی کمپنیوں سے مقابلہ کرنا ہے تاکہ بڑی مارکیٹس ہاتھ سے نہ نکل جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...