Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...

محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

سندہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ...

اسپنریاسرشاہ 120سالہ ریکارڈ برابرکردیا

yasir shah 2کراچی لیگ اسپنر یاسر شاہ کے لیے ایک اور اعزاز، ایک سو بیس سالہ ریکارڈ برابر کردیا،اٹھارہ ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بال بال بچ گیا۔یاسر شاہ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں ایک سو بیس سالہ ریکارڈ بھی برابر کردیا،اٹھارہ ٹیسٹ کے بعد سب سے زیادہ ایک سو بارہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ انگلینڈ کے جارج لومن کے پاس تھا، یہ ریکارڈ انھوں نے 1896 میں اپنے نام کیاتھا۔یاسر شاہ نے بھی اٹھارہ ٹیسٹ میں ایک سو بارہ وکٹیں حاصل کرلیں،لیگ اسپن کنگ آٹھ مرتبہ اننگز میں پانچ وکٹیں اور دو مرتبہ میچ میں دس وکٹیں بھی اپنے نام کرچکے ہیں ۔

Open chat