Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت حکومت سندھ نے وائی ایم سی اسکول گراﺅنڈ کا قبضہ ختم کرادیا

حکومت سندھ نے وائی ایم سی اسکول گراﺅنڈ کا قبضہ ختم کرادیا

4-2-2013_94894 Karachiحکومت سندھ نے وائی ایم سے اسکول کے گراﺅنڈ پر قبضہ ختم کرادیا ہے، اسکول کے گراﺅنڈ پر کافی عرصے سے شادی ہال بنا کر اس میں تقریبات کی جاتی تھیں۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اسکول گراﺅنڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا تعلیمی ادارے مقدس ہیں ان پرقبضہ نہیں ہونے دیں گے، میڈیا نشاندھی کرتا رہے گا ہم کارروائی کرتے رہیں گے، ان کا کہنا تھا کہ اسکول گراﺅنڈ پر دفعہ 144نافذ کرکے اسے سیل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...