Thursday, October 29, 2020
Home Trending شہرقائد میں سانحہ صفورا، ہر آنکھ اشکبار، یوم سوگ کا اعلان

شہرقائد میں سانحہ صفورا، ہر آنکھ اشکبار، یوم سوگ کا اعلان

bus attackکراچی، سانحہ صفورا نے ہر شہر قائد آنکھ کو اشکبار کردیا۔ افسوسناک واقعے پر ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا۔ شہر میں امتحانات ملتوی کردیئے گئے،سینیٹ میں سانحے سے متعلق قرارداد منظور کی گئی۔ شہرقائد میں بس پر حملے نے فضاء سوگوار کردی، دل خون کے آنسو رونے لگا،ہرطرف آہوں اور سسکیوں کی آوازگونجنیں لگیں،افسوسناک واقعے پر وزیراعظم نے ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ،تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی سوگ کی حمایت کی گئی۔اس موقع پر پرچم سرنگوں رہے گا، تاجروں نے بھی کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سانحے پر جمعرات کو ہونے والے امتحانات کردیئے ملتوی کردئے گئے۔بعض اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا بھی اعلان کیا گیا تاہم وزیرتعلیم سندھ کی جانب سے اسکول کھلے رکھنے کا کہا گیا ہے۔سانحہ صفورا کی گونج سینیٹ میں بھی سنائی دی گئی،،جہاں پیپلزپارٹی کی جانب سے مذمتی قرارداد پیش کی گئی جسے منظور کرلیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...