Thursday, October 22, 2020
Home کھیل یونس کی تین،یاسرکی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی

یونس کی تین،یاسرکی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی

younus-khanکراچی، آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے ، پاکستان کے یونس خان کی تین جبکہ یاسر شاہ کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہو گئی ہے ۔ مصباح الیون نے ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز تو ہرا دی لیکن کھلاڑیوں کی رینکنگ میں ترقی کے بجائے تنزلی ہو گئی ہے ، بلے بازوں کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر جگہ بنانے والے یونس خان اپنی پوزیشن کو برقرار نہیں رکھ پائے ۔ وہ تین درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں ۔ بلے بازوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ کا پہلا ، جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ کا دوسرا اور نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن کا تیسرا نمبر ہے ۔ قومی اسپنر یاسر شاہ بھی ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں سے چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...