Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

ٹیسٹ رینکنگ ؛ یونس خان بدستور چھٹے نمبر پر، لیگ اسپنر یاسر شاہ کا چوتھا نمبر ہے

younis_khanکراچی: نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی، تجربہ کار یونس خان نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے، بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ کا نمبر چوتھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ میں پاکستانی یونس خان کی چھٹی پوزیشن برقرار رہی،اسٹیون اسمتھ پہلے، ابراہم ڈی ویلیئرز دوسرے اورجوئے روٹ تیسرے نمبر پربراجمان ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat