Sunday, October 25, 2020
Home Trending مستقبل کا وزیراعظم بلاول ہوگا، یوسف رضا گیلانی

مستقبل کا وزیراعظم بلاول ہوگا، یوسف رضا گیلانی

gilani1سابق وزیر اعظم وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تاریخی جلسے نے ثابت کر دیا پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہے، جب جلسے کا اعلان کیا گیا تھا،علم نہ تھا کہ اتنا عظیم الشان جلسہ ہوگا۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بلاول بھٹو ایک تحریک کا آغاز کر رہے ہیں، بلاول بھٹو وفاق کی علامت ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ بے نظیر کا نامکمل ایجنڈہ بلاول مکمل کریں گے، بلاول بھٹو ذوالفقار بھٹو اورمحترمہ شہید کامشن آگےبڑھائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...