Thursday, October 22, 2020
Home کھیل لیاری نیشنل یوتھ نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی

لیاری نیشنل یوتھ نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی

5-11-2016-aکراچی شرافی محمڈن یوتھ فٹ بال کلب کے زیراہتمام شرافی اسٹار فٹ بال اسٹیڈیم شرافی گوٹھ میں جاری”آل کراچی شہید ریاض یادگاری یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ2016پری کوارٹر فائنل معرکہ میں لیاری نیشنل یوتھ فٹ بال کلب نے شاندار کھیل کی بدولت سالار ویلفیئر یوتھ فٹ بال کلب کو 4-2 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی دوران کھیل دونوں ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا جس پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے کھلاڑیوں کو بھر پور داد دی،میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے رہنماء عبدالجبار شرافی والا سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑوں کا تعارف کرایا گیا ۔ میچ میں ریفری کے فرائض الہی بخش جبکہ میچ کمشنر کوچ آزاد فائونڈیشن امجد انجم اور میڈیا کوارڈینٹر میرحبیب زباد کلمتی تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...