Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اشتعال انگیز تقاریر، فاروق ستار،وسیم اختر ،روف صدیقی بری

اشتعال انگیز تقاریر کیس کا فیصلہ ،ڈاکٹرفاروق ستار، وسیم اختر، رئوف صدیقی اور قمر منصور کو بری کردیا گیا، ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ...

نعمت رندھاوا قتل کیس، ملزمان کو عمر قید کی سزا

نعمت علی رندھاوا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ملزمان کاظم عباس اور نعمان کو عمر قید کی سزا،2،2 لاکھ کا جرمانہ اور جائیداد...

گلشن اقبال، عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی

گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم فائر بریگیڈ...

سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں نومبرکے دوران سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور کم سےکم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔...

متحدہ لندن کے رہنما ظفرراجپوت اور مومن خان مومن رہا

rsz_momin-khan-mqm-2کراچی، ایم کیوایم لندن کےرہنما ظفرراجپوت اور مومن خان مومن کوضمانت پررہا کردیا گیا۔ دونوں افراد پر حالی روڈ تھانے میں بغاوت کا مقدمہ درج ہے۔ذرائع کے مطابق حیدرآباد سے گزشتہ روز گرفتارکیےگئے ایم کیو ایم (لندن) کے رہنما ظفر راجپوت اور مومن خان مومن کی اسپیشل مجسٹریٹ حیدر آباد کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی ہے۔ حکام کے مطابق دونوں کو عدالت نے دس، دس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد پر حالی روڈ تھانے میں عوام کو اکسانے اور ملک سے بغاوت کا مقدمہ درج ہے۔
Open chat