January 16, 2021 |_16 _January _2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 2 افراد زخمی

لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 2 افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق لیاری مچھر کالونی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص...

سی این جی کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ

سی این جی کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ۔ ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز ہفتہ کی صبح...

کراچی کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی سی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی طبیعت تشویشناک بتائی جارہی ہے، سابق وزیراعظم کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں 19 نمبر بیڈ پر منتقل کیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat