زین آفندی کے قتل میں افغانی ملوث نکلے، پولیس کے مطابق سندھ مدرسہ اسلام کے بانی حسن آفندی کے پوتے زین آفندی کو افغانوں کے جرائم پیشہ گروہ نے قتل کیا، زین آفندی کے گھریلو ملازمین نے بھی قاتلوں کو شناخت کرلیا، ملزمان میں فیضان ، قیصر، محمد آغا، گل محمد، عمران اور رحمت اللہ شامل ہے، پولیس کے مطابق ملزمان کچرا چننے کی آڑ میں زین آفندی کی ریکی کرتے رہے، پولیس نے مزید تفیش کےلئے ملزمان کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا، ملزمان کو اسلحہ فراہم کرنےوالے کو تلاش کررہی ہے،