Monday, October 26, 2020
Home Trending بھارتی حاکمانہ سوچ بڑھ رہی ہے، عسکری طور پر مؤثر اور باخبر...

بھارتی حاکمانہ سوچ بڑھ رہی ہے، عسکری طور پر مؤثر اور باخبر ہیں، نیول چیف

navel chief zakaullah1کراچی: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈ مرل محمد ذکا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میںحاکمانہ اور جابرانہ سوچ مستحکم ہو رہی ہے۔ اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کو لاحق خطرات کو نظر انداز نہیں کر سکتے، علاقائی اور عالمی سطح پر محرکات میں تیزی سے آنے والی تبدیلیوں کی بنا پر ہم پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم عسکری اور سیاسی سطح پر موثر اور باخبر رہیں۔وہ پاک نیوی وار کالج میں44 ویںکانووکیشن کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاک نیوی کو ایک جدید با صلاحیت نیوی کے طور پر دیکھتا ہوں جو کہ لا متناہی تصادم کی صورت حال میں قومی سلامتی اور ملکی دفاع میں موثر طریقے سے اپنا کردارادا کرے اور وسیع سوچ کے ساتھ علاقائی سطح پر اپنا اثرو رسوخ برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...