Thursday, October 29, 2020
Home Trending ورلڈ کپ، زمباوے نے یو اے ای کو 4 وکٹوں سے ہرا...

ورلڈ کپ، زمباوے نے یو اے ای کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

sportscricketworldcupzimbabwebeatUAE2192015175600l320x180نیلسن، ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک میچ میں زمبابوے نے یو اے ای کو4وکٹوں سے ہرادیا۔یواے ای نے جیت کیلئے 286رنز کا ہدف دیا جو زمبابوے نے بآسانی حاصل کرلیا۔نیلسن میں کھیلے گئے میچ میںیو اےای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر285رنز بنائے۔ 285یواےای کاکسی بھی ٹیسٹ پلیئنگ ٹیم کےخلاف سب سےبڑااسکورہے۔ اس سےپہلےیواےای نےایشیاکپ2008میں بنگلادیش کےخلاف204رنز بنائےتھے۔شائمن انور 67،خرم خان 45، کرشنا چندرن 34اور ایس پی پاٹیل 32رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ زمبابوے کی طرف سے چتارا 3،جبکہ مائر اور ولیمز نے دو، دو وکٹیں حاصل کرلیں۔جواب میں زمبابوے نے مطلوبہ ہدف دو اوورز قبل ہی 6وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔زمبابوے کی طرف سے ولیمز نے ناقابل شکست 76رنز بنائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...