کلفٹن زمزمہ کے ہوٹل میں کھانا کھانے سے دوبچے جاں بحق

teen talwar clifton1

کراچی    کلفٹن کے علاقے زمزمہ مین ہوٹل پر کھانا کھانے سے فیملی کی حالت غیر   تفصیلات کے مطابق   فیملی کے دو بچے جابحق  پولیس نے ہوٹل کو سیل کردیا اور ہوٹل مینجر کو گرفتار کرلیا جابحق ہونے والےبچوں  کا نام احمد اور محمد بتایا جارہا ہیں ایس ایس پی ساوٹھ پیر محمد شاہ کے مطابق ڈی سی ساوتھ کے محکمہ فوڈ بھی طلب کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top