Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں حملہ آوروں کوقانونی گرفت میں لایاجائے،آصف زرداری

حملہ آوروں کوقانونی گرفت میں لایاجائے،آصف زرداری

asif ali zardariکراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرنے کراچی میں مجلس عزاپرفائرنگ سے پانچ افرادکے جاںبحق ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاگیاہے،حملہ کرنے والوں کوقانونی گرفت میں لایاجائے،معصوم انسانوں کے قاتلوں کوسخت سزادی جائے۔مجلس وحدت المسلمین نے بھی حملے پر اظہارمذمت کیا ہے،علی حسین نقوی نے کہاہے کہ واقعہ حکومت اور اداروں کی نااہلی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...