پی پی پی کااجلاس طلب،سیاسی صورت حال پرغورہوگا

Asif Zardariکراچی پاکستان پیپلزپارٹی کااجلاس طلب کرلیاگیا،اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پرغورکیاجائے گا،اجلاس پی پی رہنمانویدقمرکی رہائش گاہ پرہوگا،اجلاس میں آصف زرداری،بلاول بھٹو،مرادعلی شاہ اوردیگررہنماشریک ہوںگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top