Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

آصف زرداری نے الزامات کیخلاف مصنف و پبلشر پر 2 ارب ہرجانہ دائر کردیا

zardari-hashwani-l1کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے معروف صنعتکار صدر الدین ہاشوانی کی کتاب میں لگائے گئے الزامات کے خلاف مصنف اور پبلشر کے خلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔صدر الدین ہاشوانی کی کتاب میں لگائے گئے الزامات پرسابق صدرآصف علی زرداری نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔انہوں نے کتاب میں ان پر لگائے گئے الزامات کے خلاف مصنف اور پبلشر کے خلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس ندیم اختر پر مشتمل سنگل بینچ نے درخواست قابل سماعت ہونے کے دلائل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔آصف علی زرداری نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ مصنف نے اپنی کتاب سچ کا سفر جو نومبر 2014 میں شائع ہوئی، میں ان کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگائے ہیں۔آصف علی زرداری نے کتاب کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کی بھی استدعا کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat