Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے صفائی کا خیال نہ رکھنے والے لوگ پسند نہیں :زیبا بختیار

صفائی کا خیال نہ رکھنے والے لوگ پسند نہیں :زیبا بختیار

proper-hand-washing-500کراچی، اداکارہ و ہدایتکار ہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ ہر روز ایک نئی بیماری کے بارے میں پتہ چلتا ہے ، ہاتھ گندے ہونے سے کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں، ابتدائی پانچ برسوں میں بچوں کی نگہداشت میں صفائی سب سے اہم جز وہوتی ہے ، ساوتھ ایشیا میں صاف پانی نہ ملنے کی وجہ سے پانچ برس کی عمر کے بچے بیماریوں میں مبتلا ہوکر مر جاتے ہیں، میرا بیٹا ایک بچے کا باپ ہے مگر اب بھی میں ہر لمحہ اس کی دیکھ بھال کرتی ہوں، صفائی کا خیال نہ رکھنے والے لوگ مجھے پسند نہیں ایسے لوگ کسی برتن کو ہاتھ لگا دیں تو اس کو گھر سے باہر پھینک دینا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں ”صابن سے ہاتھ دھویں“ مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس مو قع پر اداکارہ جگن کاظم نے بھی خطاب کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...