Saturday, October 31, 2020
Home Trending ضیاء الدین اسپتال پر رینجرز کا دوبارہ چھاپا، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ضیاء الدین اسپتال پر رینجرز کا دوبارہ چھاپا، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ziauddin hospital1کراچی: سابق وزیر ڈاکٹر عاصم کی ملکیت ضیا الدین اسپتال میں رینجرز کی بھاری نفری نے چھاپا مارا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز نے ضیا الدین اسپتال کا محاصرہ کیا اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں داخل ہو گئی جس کے بعد وہاں موجود کمپیوٹر اور فائلیں اپنے قبضے میں لے لی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رینجرز نے اکاؤنٹس اینڈ بلنگ ڈپارٹمنٹ میں بھی چھاپا مارا جہاں سے رینجرز نے رقم کی وصولی سے متعلق ریکارڈ اپنی تحویل میں لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...