Friday, October 23, 2020
Home Trending ناظم آباد: ضیاء الدین اسپتال پر رینجرز کا چھاپا، سینئر عہدیدار ڈاکٹر...

ناظم آباد: ضیاء الدین اسپتال پر رینجرز کا چھاپا، سینئر عہدیدار ڈاکٹر یوسف کو اہلکار ساتھ لے گئے

ziauddin hospital1کراچی: رینجرز اہلکارضیا الدین اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔رینجرز نے اسپتال کے میڈیکل ایڈمنسٹریشن انچارج کو حراست میں لے لیا ہے۔ناظم آباد میں واقع ضیا الدین اسپتال میں پہنچنے والے رینجرز اہلکاروں نےفنانس ،ایڈمنسٹریشن اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سے اہم دستاویزات کو تحویل میں لے کر اسپتال انتظامیہ سے پوچھ گچھ شروع کی ۔ذرائع کے مطابق رینجرز اہلکار اسپتال کے ایڈمنسٹریشن انچارج ڈاکٹر یوسف ستار سے پوچھ گچھ کی اور انہیںاپنے ہمراہ لے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...