Friday, October 30, 2020
Home Trending ضلع وسطی کی 9 ہائی رسک یونین کونسل میں انسداد پولیو مہم...

ضلع وسطی کی 9 ہائی رسک یونین کونسل میں انسداد پولیو مہم شروع

 Polioضلع وسطی کی 9 ہائی رسک یونین کونسل میں انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی، مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر 66 ہزارسے زائد بچوں کو پولیووائرس سے بچاﺅکی حفاظتی خوراک پلائی جائے گی۔ مہم کے دوران انکاری والدین کو بھی بچوں کو قطرے پلانے کے لیے آمادہ کیا جارہا ہے، اس سلسلے میں مقامی علما کا تعاون بھی حاصل کیا گیا ہے، یہ بات ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے پولیو مہم کا جائزہ لینے کے دوران بچوں کو قطرے پلانے کے اپنے دفتر میں والدین اور عالمی ادارہ صحت و یونیسیف کے نمائندوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

اجلاس میں عالمی ادارہ صحت ضلع وسطی کے ڈاکٹر فیضان، ڈاکٹر فتح، ڈاکٹر یحییٰ موسیٰ اور یونیسیف کی ڈاکٹرگل بانو شریک تھیں، ڈاکٹر سیف الرحمن نے بتایا کہ ضلع کے تین ٹاﺅنز نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور گلبرک کی 9 ہائی رسک یونین کونسل میں 5 سال سے کم عمر 66 ہزار 321 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقررکیاگیاتھا جس کاحصول کامیابی سے جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...