Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

زمبابو ے کے کپتان پر میچوں کی پابندی، ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ

zimbabwe captain1کراچی: آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 میچوں کی پابندی عائد کرتے ہوئے مہمان ٹیم کے ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ بھی عائد کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر زمبابوے کے کپتان ایلٹن چگمبورا پر 2 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کے لئے پابندی لگادی ہے جب کہ ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے فیصلہ میچ ریفری روشن مہنامہ، فیلڈ امپائر علیم ڈار، رسل ٹفن اور تھرڈ امپائر احمد شہاب کی سفارش پر کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat