Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود

کرونا وبا کی دوسری لہر، کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود، 62 مریض وینٹیلیٹرز پر موجود، شہید محترمہ بےنظیر بھٹو ٹراما...

آئی سی سی ورلڈ کپ 2015، زمبابوے کا یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

zimbabweUAE300x160320x180کرکٹ ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں زمبابوے نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کے آٹھویں جبکہ پول بی کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیسن میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹاس کے موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے زمبابوے کے کپتان کا کہنا تھا کہ وکٹ باؤلنگ کے لئے اچھی ہے اس لئے ہم اسکور کو چیز کرنے کی کوشش کریں گتے ۔ ایلٹن چگمبورا کا کہنا تھا کہ یو اے ای کو کم سے کم اسکرر پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے ۔ جبکہ یو اے ای کے کپتان محمد توقیر کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لئے سازگار ہے اور ہم 280 سے 300 تک کا ٹارگٹ زمبابوے کے لئے سیٹ کرنے کی کوشش کریں گے ۔

Open chat