Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار زونگ نے کسٹمر سیٹسفیکشن ایوار ڈ جیت لیا

زونگ نے کسٹمر سیٹسفیکشن ایوار ڈ جیت لیا

11-11-2016-bکراچی، کستان کے تیزی سے بڑھتے ہوئے ZONG موبائل نیٹ ورک نے پاکستان کے سب سے معتمد” کسٹمر سیٹسفیکشن ایوار ڈ “2016حاصل کرلیا۔ ان ایوارڈز کا انعقاد کنزیومر وائس پاکستان اور کنزیومرس آئی پاکستان کی جانب سے مشترکہ طور پر کیاگیا تھا مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ سید ناصر حسین شاہ تھے واضح رہے ان ایوارڈز کو ملک میں معیاری مصنوعات و خدمات کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز سمجھا جاتا ہے۔ ZONGکا ایوارڈ رضوان احمد صدیقی جنرل مینیجر (ساوتھ) نے وصول کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسٹمر سیٹسفیکشن ایوار ڈ 2016کو حاصل کرنا ZONGکے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے کیونکہ ان ایوارڈز کو پاکستان میں میرٹ پر مبنی ایوارڈ قرار دیا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...