Sunday, November 1, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی زونگ پاکستان میں آج 4جی لانچ کردے گی

زونگ پاکستان میں آج 4جی لانچ کردے گی

zong 4gکراچی، چائنہ موبائل کا برانڈ زونگ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے دور میں آج 27ستمبر کو 4جی لانچ کر کے ایک تاریخ رقم کررہی ہے،اس سلسلے میں کراچی میں پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں لانچنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

یہاںیہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ زونگ کی جانب اپنے 4جی سے مطابقت رکھنے والے اسمارٹ فونز صارفین کو 4جی سم کی فراہمی کئی روز سے جاری ہے ۔ یہاں یہ امر بھی ذہن میں رہے کہ وارد ٹیلی کام کی جانب سے 4جی بھرپور انداز میں لانچ کرنے کی باتیں صرف باتیں ہی رہیں اورزونگ پاکستان میں 4جی موبائل انٹر نیٹ فراہم کرنے والا پہلا آپریٹر بن جائے گا ۔

زونگ کی جانب سے تھری جی کا پھیلاﺅ سست انداز میں جاری ہے تو اس امر کو نظراندازنہیں کیا جانا چاہیے کہ 4جی فراہمی کی رفتار اس سے بھی آہستہ ہو سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...