Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سندھ حکومت نے چڑیا گھرکی قسمت بدلنے کا فیصلہ کرلیا

سندھ حکومت نے چڑیا گھرکی قسمت بدلنے کا فیصلہ کرلیا

zooکراچی، سندھ حکومت نے چڑیا گھرکی قسمت بدلنے کا فیصلہ کرلیا ،ذرائع کے مطابق حکومت نے مچھلی گھر اور بطخوں کے تالاب کی تعمیر کا کام شروع کردیا ۔چڑیا گھر میں خالی پنجرے دیکھنے کو نہیں ملیں گے،چڑیا گھر کے لئے دریائی گھوڑا ، گینڈا اور زرافہ سمیت دیگر جانور خریدے جا رہے ہیں جبکہ چڑیا گھر میں ہی افزائش نسل کے لئے جانوروں کے جوڑے بھی مکمل کئے جائیں گے ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...