Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت چڑیا گھر انتظامیہ نے موہٹا پیلس سے پیتل کے شیر واپس مانگ...

چڑیا گھر انتظامیہ نے موہٹا پیلس سے پیتل کے شیر واپس مانگ لیے

mohatta palace1کراچی: شہر کے واحد چڑیا گھر کی انتظامیہ نے موہٹا پیلس میں موجود پیتل کے شیر واپس مانگ لیے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ تو نمائش کے لیے دیے تھے۔ واپس نہ کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ کے ایم سی کا اصرار ہے کہ شیروں کو محض موہٹا پیلس میں منعقدہ نمائش کے لیے دیا گیا تھا۔ گورنر ہاؤس کی ایڈوائزری کمیٹی نے بھی دونوں شیروں کو چڑیا گھر کے مرکزی دروازے پر لگانے کی ہدایت کی تھی۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کہتے ہیں کہ دونوں شیر کے ایم سی اور شہر کی امانت ہیں۔ اگر شیر واپس نہ کیے گئے تو قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ادھر ڈائریکٹر موہٹا پیلس نسرین عسکری کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ ان کے اختیار میں نہیں اور اس کے حل کے لیے میوزیم کے ٹرسٹی سے براہ راست بات کی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...