Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں عدالت زہرہ شاہد قتل کیس، دوسرے گواہ کا عدالت میں پیش ہونے سے...

زہرہ شاہد قتل کیس، دوسرے گواہ کا عدالت میں پیش ہونے سے انکار

witness-identifies-two-accused-in-zahra-shahid-murder-caseزہرہ شاہد قتل کیس میں دوسرے گواہ نے ملزمان کی شناخت کے لیے عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔ مقامی عدالت زہرہ شاہد قتل کیس کے دوسرے گواہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے انکار کردیا۔ یاد رہے کہ پہلے گواہ غلام رسول ملزمان کو جوڈیشنل مجسٹریٹ ممتاز سولنگی کے روبرہ شناخت کرچکا ہے۔
پولیس کے کہنا ہے کہ دوسرے گواہ ارباب بخش نے جان کے خطرے کی وجہ سے عدالت میں گواہی کے لیے پیش ہونے سے انکار کردیا۔ زہرہ شاہد قتل کیس میں گرفتار ملزمان کو تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...