Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں عدالت زہرہ شاہد کیس، مفرور ملزمان کے دوبارہ ناقابل وارنٹ جاری

زہرہ شاہد کیس، مفرور ملزمان کے دوبارہ ناقابل وارنٹ جاری

 zahra-shahid-case_11-19-2014_166230_lانسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کیس کا حتمی چالان جمع کرانے کی آخری مہلت دیتے ہوئے مفرور ملزمان کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت کیلئے جیل سے ملزمان راشد عرف ٹیلر اور زاہد عباس زیدی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس آج بھی مقدمے کا حتمی چالان پیش نہیں کر سکی۔
عدالت نے تفتیشی افسر کوحتمی چالان جمع کرانے کی آخری مہلت دیتے ہوئے سماعت 27 نومبر تک ملتوی کردی جبکہ مفرور ملزمان جنید بخاری،طارق نواب اور آصف گنجا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کردیئے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...