Friday, October 30, 2020
Home Trending زہرہ شاہد قتل کیس کا ایک اور ملزم گرفتار کر لیا گیا،...

زہرہ شاہد قتل کیس کا ایک اور ملزم گرفتار کر لیا گیا، پولیس کا دعویٰ

shaidapostmartum-NoFIRstillregister_5-19-2013_101552_lکلفٹن میں واقع ایک گھر سے تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کیس کے ایک اور ملزم کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بوٹ بیسن تھانے کی حدود میں واقع ایک رہائشی عمارت سے گرفتار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پولیس نے مرحومہ زہرہ شاہد کے قتل کے الزام میں سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...