Sunday, October 25, 2020
Home Trending زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث راشد عرف ٹیلر ریمانڈ پر پولیس...

زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث راشد عرف ٹیلر ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

shaidapostmartum-NoFIRstillregister_5-19-2013_101552_lتحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث گرفتار تین ملزمان کو انسداد ہشتگردی کے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پولیس نے تینوں گرفتار ملزمان کو انسداد دہشتگردی کے عدالت نمبر 3 میں پیش کیا، بعدازاں عدالت نے ملزم راشد عرف ٹیلر کو 2 اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...