Sunday, October 25, 2020
Home Trending فوجی عدالتوں کے قیام سے جلد انصاف کی امید کی جاسکتی ہے،ذوالفقارمرزا...

فوجی عدالتوں کے قیام سے جلد انصاف کی امید کی جاسکتی ہے،ذوالفقارمرزا

 Zulfiqar Mirzaسابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے فوجی عدالتوں کے قیام کو خوش آئند قرار دے دیا۔ کہتے ہیں فوجی عدالتوں کے قیام سے جلد انصاف کی امید کی جاسکتی ہے۔بدین میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ قاتلوں کو سزا دینے کے لئے فوجی عدالتوں کا قیام وقت کا تقاضا ہے۔ فوجی افسران کو انتقامی کارروائیوں کا خطرہ کم ہوتا ہے اس لئے فوجی عدالتوں کے قیام سے جلد انصاف کی امید کی جاسکتی ہے۔ ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ ان کے آصف زرداری سے کوئی اختلافات نہیں، شہیدوں کی برسی کہیں بھی منائی جاسکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...