Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ذوالفقار مرزا کا بشیر بروہی سے اظہار لاتعلقی

ذوالفقار مرزا کا بشیر بروہی سے اظہار لاتعلقی

Zulfiqar Mirzaکراچی، سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کہتے ہیں کہ بشیر بروہی میرے دوست نہیں۔ شرجیل میمن کے ساتھیوں کا تعلق مجھ سے نہیں۔سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن کے قریبی ساتھیوں کا ان سے تعلق نہیں۔ بشیر بروہی نے شرجیل میمن کے دوست کی حیثیت سے ملاقات کی تھی۔ ان کا کرمنل ریکارڈ میرے علم میں نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...