Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آغا سراج پر ایک سال بعد فرد جرم عائد

کراچی کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے آغا سراج درانی اور ان کے اہلخانہ پر ایک ارب 61 کروڑ کے غیر قانونی...

تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

جام صادق پل پر تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے...

ایم کیو ایم رہنما عادل صدیقی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

ایم کیو ایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی اورسابق صوبائی وزیرعادل صدیقی کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ نجی ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ایم...

ذوالفقارمرزا کی عدالت میں پیشی،سیکیورٹی کے سخت انتظامات

Dr-Zulfiqar-Mirzaکراچی، سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے باعث سیکیو رٹی کے سخت انتظامات، پانچ سو سے زائد پولیس اہلکار تعینات کر دئیے گئے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کی آمد آج متوقع ہے۔ آمد کے باعث انسداد دہشتگردی کی عدالت کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں عدالت کے اطراف میں پانچ سو سے زائد پولیس اہلکار وں کے ساتھ ساتھ اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈوز بھی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے اطراف میں تعینات کیے گئے ہیں، جبکہ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے اطراف کے جانب جانے والے تمام راستوں کو کنڑینرز لگا کرسیل کر دیا گیا ہے۔

Open chat