Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں عدالت ذوالفقار مرزا کی 2 جون تک قبل از گرفتاری منظور

ذوالفقار مرزا کی 2 جون تک قبل از گرفتاری منظور

zulfiکراچی، سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اہلیہ سمیت رینجرز کی سیکیو رٹی میں بدین کی عدالت پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی دو جون ۔ تک ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی ہےڈاکٹر ذوالفقار مرزا رینجرز کی سیکیورٹی میں کراچی سے بدین کی عدالت پہنچے جہاں عدالت نے اسلحہ کی ناجائز نمائش کے مقدمے میں 2 جون تک سابق صوبائی وزیر کی قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے۔واضح رہے ذوالفقار مرزا آج صبح سخت سیکیورٹی میں بدین پہنچے انکے ہمراہ اہلیہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمید ہ مرزا بھی تھی جبکہ ذوالفقار مرزا کو کراچی سے ٹھٹھہ اور پھر ٹھٹہ سے بدین تک رینجرز کی سیکیورٹی فراہم کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...