Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت پولیس کو دھمکانے کے مقدمے میں ذوالفقار مرزا کی 30 ضمانت منظور

پولیس کو دھمکانے کے مقدمے میں ذوالفقار مرزا کی 30 ضمانت منظور

Dr Zulfiqar Mirza PPPکراچی، سیشن جج ساوتھ نے پولیس کی اے پی سی پر چڑھ کر تقریر کرنے اور پولیس کو دھمکانہ کے مقدمے میں ذوالفقار مرزا کی تیس مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔سیشن جج ساوتھ احمد صبا نے ذوالفقار مرزا کیخلاف پولیس کی اے پی سی پر چڑھ کر تقریر کرنے اور پولیس کو دھمکانہ کے مقدمے کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سیشن جج ساوتھ احمد صبا نے ذوالفقار مرزا کی تیس مئی تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے زر ضمانت جمع کرانے کا حکم دیا۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا پر پولیس کی اے پی سی پر چڑھ کر تقریر کرنے اور پولیس کو دھمکانہ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...

12 ربیع الاول، ڈی جی رینجرز کے زیر صدارت اجلاس

کراچی ، 12ربیع الاول کےحوالےسے رینجرزہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ،12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، اجلاس...