Thursday, October 22, 2020
Home Trending لوگ بلاول کی محبت میں نکلے ہیں، ذوالفقار مرزا

لوگ بلاول کی محبت میں نکلے ہیں، ذوالفقار مرزا

zulfiqar-mirza-640x480کراچی، سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ لوگ بلاول کی محبت میں نکلے ہیں، انھوں نے کہا کہ وہ بدین سے پندرہ سوگاڑیوں کا قافلہ لے کر کراچی آئے ہیں۔کراچی جلسے میں شرکت کیلئے قافلے کے ہمراہ آنے والے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی عید کے دن تقریر سن کر ایسا لگا کہ بے نظیر اور ذوالفقار علی بھٹو میرے سامنے کھڑے ہیں۔بلاول کی تقریر نے مجھے نئی زندگی دی ہے۔ ذولفقار مرزا نے کہا کہ عمران خان کو لاڑکانہ کے جلسے کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم عمران خان کے علاقے میں جاکر جلسہ کریں گے وہ بھی ہمیں خوش آمدید کہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...